Home Uncategorized سعودی عرب میں 2 ریسٹورینٹس سے کھانا کھانے والے 100 افراد کی طبیعت بگڑ گئی

سعودی عرب میں 2 ریسٹورینٹس سے کھانا کھانے والے 100 افراد کی طبیعت بگڑ گئی

Share
Share

ریاض:سعودی عرب میں واقع 2 ریسٹورینٹس سے کھانا کھانے والے 100 افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے۔

واقعہ جازان کے علاقے ابو عریش میں واقع 2 ریسٹورینٹس سے کھانا کھانے کے بعد پیش آیا۔

سعودی میڈیا نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ابو عریش میں واقع دونوں ریسٹورینٹس کو بند کر دیا گیا ہے۔

سعودی میڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ تمام متاثرہ افراد کی حالت بہتر ہونے کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

قبل ازیں اپریل میں ریاض کے ریسٹورینٹ میں کھانا کھانے کے بعد 35 افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے تھے، جس کے بعد ریسٹورینٹ کو بند کر دیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...