Home Uncategorized بھارتی ریاست کیرالہ میں کنونشن سینٹر میں 3 دھماکے، خاتون ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں کنونشن سینٹر میں 3 دھماکے، خاتون ہلاک

Share
Share

بھارت کی ریاست کیرالہ میں کنونشن سینٹر میں 3 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کیرالہ کے علاقے ایرناکولم میں کنونشن سینٹر میں ہوئے، فی الحال دھماکوں کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کنونشن سینٹر میں موجود لوگوں نے بتایا ہے کہ دھماکے کچھ ہی منٹس کے اندر ہوئے جس کے بعد وہاں بھگدڑ بھی مچ گئی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے دھماکا خیز مواد کھانے کے ڈبے میں ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جس ہال میں دھماکا ہوا وہاں 2 ہزار افراد کی گنجائش ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...