Home نیوز پاکستان کلرکہارمیں مسافر بس کھائی میں گر نے سے 40 افراد زخمی

کلرکہارمیں مسافر بس کھائی میں گر نے سے 40 افراد زخمی

Share
Share

کلرکہار: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد زخمی ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ کلرکہار میں سرکلاں کے قریب میں پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 40 افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے زخمیوں کو کھائی سے نکال کر آر ایچ سی بوچھال کلاں منتقل کردیا، زخمیوں میں ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے۔

Share
Related Articles

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق

جدہ :وزیراعظم محمد شہبازشریف اورسعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ...