Home سیاست بلاول بھٹوکی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری

بلاول بھٹوکی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری

Share
Share

بغداد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری دی۔

بلاول بھٹو کا شیخ عبدالقادر جیلانی کی درگاہ کے سجادہ نشین شیخ خالد عبدالقادر المنصور الجیلانی نے استقبال کیا، وزیر خارجہ کے لیے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار کی نئی جالی کو خصوصی طور پر کھولا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور چادر چڑھائی، وزیر خارجہ کو درگاہ کے سجادہ نشین شیخ خالد عبدالقادر نے مزار کے مختلف حصوں کا دورہ کرایا۔

Share
Related Articles

مذاکرات کو کامیاب بنانا ہے تو پیشگی شرائط ختم کرنا ہوں گی، شیری رحمان

گڑھی خدا بخش:پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا...

بین الاقوامی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے اتفاق رائے سے فیصلے کرنے ہوں گے،بلاول بھٹو

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ...

مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس سمیت دو صدارتی آرڈیننسز کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس سمیت دو صدارتی آرڈیننسز...