Home سیاست وزیر اعظم دورہ فرانس کے بعد برطانیہ پہنچ گئے

وزیر اعظم دورہ فرانس کے بعد برطانیہ پہنچ گئے

Share
Share

لندن: وزیر اعظم شہباز شریف دورہ فرانس مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔

لوٹن ائیر پورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر معظم خان نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، شہباز شریف لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف معاشی وسیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

شہباز شریف لندن میں مسلم لیگ ن کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، وزیراعظم آئندہ نگران سیٹ اَپ کے حوالے سے بھی نواز شریف کو اعتماد میں لیں گے۔

Share
Related Articles

ڈاکٹرعافیہ کیس، وائٹ ہاؤس کی جانب سے وزیراعظم کے خط کا جواب نہ ملنے پروزارت خارجہ سے جواب طلب

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کے حوالے...

حکومتی ارکان کاشبلی فراز کی جانب سے پاکستان کیلئے نامناسب لفظ استعمال کرنے پر شدید احتجاج

اسلام آباد:حکومتی ارکان نے شبلی فراز کی جانب سے پاکستان کیلئے نامناسب...

جسٹس منصورعلی شاہ کا سپریم کورٹ کے بینچز کے اختیارات سے متعلق حکمنامہ جاری

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے انکم...