Home Uncategorized حسن کی دیوی کہلائی جانے والی مادھوری کی نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کر دیا

حسن کی دیوی کہلائی جانے والی مادھوری کی نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کر دیا

Share
Share

ممبئی:بالی ووڈ میں حسن کی دیوی کہلائی جانے والی مادھوری ڈکشٹ اور ان کے خاوند ڈاکٹر شری رام نینے نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

یہ تصاویر فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہیں، مادھوری اور شری رام نے لگژری کشتی پر ایک دوسرے کی تصاویر کھینچیں۔

مادھوری سفید رنگ میں نہایت دلکش لگ رہی ہیں جبکہ ڈاکٹر شری رام نے سیاہ شرٹ پہنی ہوئی ہے۔

ڈاکٹر شری رام نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ دل، آنکھ کے اشارے اور کیمرے کی تصاویر کے ذریعے ہم مستقل ایک دوسرے کی ہر ادا سے محبت کرتے ہیں۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...