Home سیاست منی لانڈرنگ کیس ، پرویز الہی کی ضمانت منظور ،رہائی کا حکم

منی لانڈرنگ کیس ، پرویز الہی کی ضمانت منظور ،رہائی کا حکم

Share
Share

لاہور کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویز الہی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔

اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے درج کرائے گئے منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔

خصوصی عدالت کے جج بخت بہزاد نے سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔

عدالتی حکم کے بعد پرویز الہی کی جانب سے ان کے وکیل فرخ امین رانا ایڈووکیٹ نے مچلکے جمع کروائے جس کے بعد عدالتی روبکار جاری کردیا گیا۔

Share
Related Articles

تحریک انصاف کے بعد حکومت نے بھی مذاکراتی عمل ختم کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے مذاکراتی عمل سے باہر نکلنے اور وزیراعظم...

عدلیہ میں ایک اور بحران جنم لینے لگا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا صدر مملکت اور چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے لئے دوسری ہائیکورٹ سے جج...

وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آ باد:وزیر اعظم شہباز شریف نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں...