Home نیوز پاکستان بشریٰ بی بی کی مسلسل کردار کشی افسوس ناک ہے،فرخ حبیب

بشریٰ بی بی کی مسلسل کردار کشی افسوس ناک ہے،فرخ حبیب

Share
Share

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی مسلسل کردار کشی افسوس ناک ہے، پولیس زمان پارک سے جو چیزیں اٹھا کر لے گئی اس میں کوئی ڈائری شامل نہیں تھی۔

بشریٰ بی بی کی ڈائری کے حوالے سے پروپیگنڈے پر رد عمل دیتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ہماری قانونی ٹیم کی جانب سے بھی ڈائری سے متعلق کوئی رپورٹ نہیں کی گئی ہے، بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ہیں، سیاست میں متحرک نہیں۔

فرخ حبیب نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی مسلسل کردار کشی افسوس ناک ہے، میڈیا مضحکہ خیز من گھڑت پلانٹڈ پراپیگنڈہ سے اجتناب کرے۔

Share
Related Articles

بھارتی طیاروں کو گرانے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصیات کیا ہیں؟

اسلام آباد:بھارت کے خلاف معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں برتری...

آئی ایس پی آرنے معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دیں

راولپنڈی:معرکہ حق کے دوران وطن کا تحفظ کرتے ہوئے 11 جوانوں نے...

نیپرا نے فروری2025 کے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی:ترجمان کے الیکٹرک کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی...

وزیر اعظم کا ترکیہ کی کردش ورکرز پارٹی کی تحلیل کا خیر مقدم

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیے کی کردش ورکرز پارٹی (پی...