Home سیاست ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم کو رجسٹرار سپریم کورٹ مقرر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم کو رجسٹرار سپریم کورٹ مقرر

Share
Share

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم کو رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی منظوری سے رجسٹرار سپریم کورٹ آفس میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

جزیلہ اسلم اس سے پہلے پنجاب میں بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرائض سر انجام دی رہی تھیں۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ شیخ خالد بشیر نے جزیلہ اسلم کی خدمات سپریم کورٹ کو سپرد کی تھی۔

Share
Related Articles

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...

وزیراعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام،پنجاب میں اے آئی گورننس نظام متعارف

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں پورے حکومتی، سرکاری اور...

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...