اسلام آباد: فرخ ملک کو چیف جسٹس آف پاکستان کا ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا گیا۔
گریڈ انیس کے فرخ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
فرخ ملک سینئر پرائیویٹ سیکرٹری ٹو چیف جسٹس آف پاکستان بھی خدمات ادا کر چکے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے...
راولپنڈی :بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا...
راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں...
راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا...