Home نیوز پاکستان ریحام خان نے شوہر سے بالوں میں مالش کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

ریحام خان نے شوہر سے بالوں میں مالش کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

Share
Share

کراچی :چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے شوہر مرزا بلال سے بالوں میں سر پر تیل لگا کر مالش کرواتے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

ریحام خان آج کل کراچی میں موجود ہیں، وہ بیرونِ ملک سے کراچی آئی ہیں جہاں انہوں نے اپنا ذاتی گھر خریدا ہے اور سیاست میں بھی باقاعدہ حصہ لینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی ریحام خان اکثر اوقات ہی شوہر مرزا بلال کے ساتھ دلچسپ ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اِن کے مداحوں و فالوورز کی جانب سے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔

ریحام خان نے اب حال ہی میں شوہر کے ہاتھوں بالوں میں سر میں تیل لگوا کر مالش کرنے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں انہوں نے پنجابی گانے کا استعمال کیا ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ جوڑا ایک دوسرے کے ساتھ انتہائی خوش ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...