Home سیاست گیارہ فروری کی تاریخ پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا، سیکریٹری الیکشن کمیشن

گیارہ فروری کی تاریخ پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا، سیکریٹری الیکشن کمیشن

Share
Share

سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ 11 فروری کو عام انتخابات کے حوالے سے صدرِ مملکت سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے، جلد صدرِ مملکت سے مشاورت کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن میں مشاورت کے بعد سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید واپس سپریم کورٹ پہنچ گئے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرائیں گے سب نظر آئے گا، صدرِ مملکت سے مشاورت کریں گے، ان شاء اللّٰہ جلد صدرِ مملکت سے مشاورت ہو گی۔

الیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ صدر سے مشاورت سے پہلے کمیشن کا اجلاس ضروری تھا۔

Share
Related Articles

وکلا ء احتجاج، پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستے بند ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں وکلا ء کے احتجاج کے باعث پولیس کی...

ملٹری ٹرائلز کیس،شاید سلمان اکرم راجہ چاہتے ہیں کہ ملزمان جیلوں میں سڑتے رہیں،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے...

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کامعاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر...