Home Uncategorized غزہ میں پہنچنے والی امداد سمندر میں ایک قطرہ کے برابر ہے، فلسطین ہلال احمر

غزہ میں پہنچنے والی امداد سمندر میں ایک قطرہ کے برابر ہے، فلسطین ہلال احمر

Share
Share

غزہ: فلسطین ہلال احمر کا کہنا ہے کہ اب تک غزہ میں پہچنے والی امداد کی مقدار سمندر میں ایک قطرہ کے برابر ہے۔

ترجمان فلسطین ہلال احمر کے مطابق غزہ کی صورتحال انتہائی سنگین ہوتی جاری ہے اتوار کو 75 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے، ٹرک خوراک، پانی، طبی سامان اور ادویات لے کر پہنچ رہے ہیں ،مگر ان کی تعداد کم ہے۔

انہوں نے کہا کہ 21اکتوبر سےاب تک 980 ٹرک غزہ میں داخل ہوئے ہیں، لیکن امداد کی مقدار سمندر میں ایک قطرہ کے برابر ہے، جنگ سے قبل 500 ٹرک روزانہ امدادی سامان لے کر پہنچتے تھے۔

ترجمان فلسطین ہلال احمر کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل اب بھی غزہ میں ایندھن لے جانے کی اجازت دینے کو تیار نہیں ہے۔

Share
Related Articles

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...

برطانوی پارلیمنٹ نے ماہرہ خان کو اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

لندن:پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سْپر اسٹار معروف اداکارہ ماہرہ خان کو...

کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی،نادیہ خان

کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے...

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی ان کے اثاثوں میں بڑا اضافہ

واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی ان کے اثاثوں...