Home Uncategorized امریکی ایئر لائن کا بوئنگ 737 میکس کے 9 طیارے گراؤنڈ کرنے کا حکم

امریکی ایئر لائن کا بوئنگ 737 میکس کے 9 طیارے گراؤنڈ کرنے کا حکم

Share
Share

نیویارک:امریکی ائیرلائن ریگولیٹر نے بوئنگ 737 میکس 9 کے متعدد طیاروں کو گراؤنڈ کرنے کا حکم دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چند روز قبل دوران پرواز طیارے کی کھڑکی اڑنے کے واقعے کے بعد امریکی ائیرلائن ریگولیٹر نے طیاروں کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا، جائزے کے دوران دنیا بھر میں 171 طیارے متاثر ہوں گے، کارروائی میں کافی وقت بھی لگ سکتا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز الاسکا ائیرلائن کے طیارے کا کچھ حصہ فضا میں اڑ گیا تھا جس کے بعد طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی، طیارے میں عملے سمیت 177 افراد سوار تھے، بوئنگ اب تک دنیا بھر میں میکس 218 کے 9 طیارے فراہم کر چکا ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...