Home کھیل فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں پاکستان کی شرکت خطرے سے دوچار

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں پاکستان کی شرکت خطرے سے دوچار

Share
Share

لاہور: فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ میں پاکستان کی شرکت خطرے سے دوچار ہو گئی۔

قومی فٹ بال ٹیم تاجکستان سے مقابلے کے لیے دو شنبہ روانہ نہ ہو سکی، پاکستان ٹیم نے نجی ائیر لائنز کی چارٹرڈ پرواز سے لاہور سے دو شنبہ روانہ ہونا تھا۔

چارٹرڈ طیارے میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے روانگی کی اجازت نہیں دی گئی، پاکستان فٹ بال اسکواڈ جہاز میں سوار ہونے کیلئے لاؤنج میں پہنچ چکا تھا۔

کوالیفائرز راؤنڈ میں پاکستان کا یہ آخری میچ کل منگل کو شیڈول ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے کھیلا جانا ہے۔

Share
Related Articles

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

احمد آباد:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے...