Home Uncategorized نتین یاہو کی رہائش گاہ کے باہرمظاہرہ کرنے پر 8 اسرائیلی گرفتار

نتین یاہو کی رہائش گاہ کے باہرمظاہرہ کرنے پر 8 اسرائیلی گرفتار

Share
Share

یروشلم :اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو کی رہائش گاہ کے باہر حکومت مخالف مظاہرے کرنے پر 8 اسرائیلیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی مظاہرین نئے انتخابات، جنگ بندی معاہدے اور یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
دوسری جانب عید پر بھی اسرائیلی جارحیت سلسلہ جاری ہے

عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرات کیمپ میں اسرائیلی فوج نے بم باری کر کے کم از کم 17 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔اس کے علاوہ اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں بھی رات بھر شدید بم باری جاری ہے۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...