Home نیوز پاکستان سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کے لیے مکمل پابندی

سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کے لیے مکمل پابندی

Share
Share

کراچی: سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کے لیے مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

کمشنر کراچی کے مطابق پابندی کا اطلاق ساحل سمندر پر ہر جگہ ہو گا، کمشنر کراچی نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اس سلسلہ میں کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ دفعہ 144 کا نفاذ 27 جولائی تک رہے گا۔

Share
Related Articles

لڑائی جھگڑا کیس ، پی ٹی آئی رہنما ء شیر افضل مروت بری

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سپریم کورٹ میں لڑائی...

پاکستان میں رواں سال میں ایم پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

اسلام آباد:رواں سال میں ایم پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔ پشاور...

ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہینِ عدالت کیس ، جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد:ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں جسٹس منصورعلی شاہ...

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم...