Home نیوز پاکستان وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا

Share
Share

راولپنڈی: وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں طالبات بازی لے گئیں۔

فیڈرل ایجوکیشن بورڈ کے میٹرک کے امتحانی نتائج سامنے آگئے، میٹرک کا مجموعی نتیجہ 88.20 فیصد جب کہ نویں جماعت کا مجموعی نتیجہ 58.71 فیصد رہا۔

میٹرک پارٹ ٹو سائنس گروپ میں زبادیہ نسیم نے 1087 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی، حجاب فاطمہ نے سائنس گروپ میں 1085 نمبر حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

اسی طرح مصدق شہباز اور فاطمہ واجد نے 1084 نمبر لے کر مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Share
Related Articles

دنانیر مبین کی سوشل میڈیا پر نرمی اور ہمدردی کی اپیل

کراچی: اداکارہ دنانیر مبین نے سوشل میڈیا پر تصاویر پر کیے جانے...

ثناء یوسف قتل کیس: مزید گواہ کا بیان ریکارڈ، سماعت ملتوی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل...

مئی 2026: پاکستانیوں کے لیے ممکنہ طویل تعطیلات کا مہینہ

اسلام آباد: مئی 2026 پاکستانیوں کے لیے تعطیلات کے حوالے سے خاصا...

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...