Home Uncategorized ٹائم کروز کی بیٹی سوری کی نیویارک کی سڑکوں پر رونے کی تصاویر وائرل ہوگئیں

ٹائم کروز کی بیٹی سوری کی نیویارک کی سڑکوں پر رونے کی تصاویر وائرل ہوگئیں

Share
Share

 

نیویارک: ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز اور کیٹی ہومز کی 18 سالہ بیٹی سوری کروز کو نیویارک کے شہر بروکلین کی سڑکوں پر روتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سوری ایک فون کال کے دوران رو رہی تھیں اور شہر سے گزرتے ہوئے پریشان دکھائی دیتی ہیں۔

 

سوری کروز کو اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر فون پر روتے ہوئے دیکھا گیا اور وہ کال ختم ہونے کے بعد بھی اپنی آنکھوں سے آنسو پونچھتی ہیں۔

کیلیفورنیا میں پیدا ہونے والی سوری کروز نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ اپنی والدہ کیٹی کے ساتھ نیویارک میں گزارا ہے۔

یاد رہے کہ 18 سالہ سوری نے مبینہ طور پر اپنے والد ٹام کروز سے علیحدگی اختیار کرلی ہے جنہوں نے آخری بار 2013 میں اس سے ملاقات کی تھی۔

Share
Related Articles

جماعت اسلامی کا متوقع غزہ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کی جانب سے متوقع غزہ مارچ...

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،11افرادجاں بحق، 4پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد: لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی...

معاشی استحکام نے مارکیٹ کو نئی زندگی بخشی اور ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں، محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا...

مریم اورنگزیب کے بھیس بدل کر جناح اور لاہور چلڈرن اسپتالوں کے سرپرائز دورے

لاہور:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئیر صوبائی مریم...