Home نیوز پاکستان عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

Share
Share

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 46ڈالر کے اضافے سے 2507ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے کے اضافے سے 260200روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2144روپے کے اضافے سے 223080روپے کی سطح پر آگئی۔

دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت 50روپے کے اضافے سے 2950روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 42.86روپے کے اضافے سے 2529.14روپے کی سطح پر آگئی۔

Share
Related Articles

کے پی اسمبلی نے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی

پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے...

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں کمی کا...

نئے ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن...

دفتر خارجہ نے پاکستان اور چین کی دوستی کو نشانہ بنانے والے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے میڈیا میں زیر گردش قیاس آرائیوں پر ردعمل...