Home نیوز پاکستان سندھ کی ساحلی پٹی میں ٹروپیکل سائیکلون کا دوسرا الرٹ جاری

سندھ کی ساحلی پٹی میں ٹروپیکل سائیکلون کا دوسرا الرٹ جاری

Share
Share

 

کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ کی ساحلی پٹی میں ٹروپیکل سائیکلون کا دوسرا الرٹ جاری کردیا۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ ڈیپ ڈپریشن کراچی کے جنوب مشرق میں200 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، ڈیپ ڈپریشن آج طاقتور طوفان کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ طوفانی بارشیں برسانے والا سسٹم کل صبح تک شمال مشرقی بحیرہ عرب میں داخل ہو سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندر میں50 سے60 کلومیٹر اور کبھی70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہواوٴں کے جھکڑ چل رہے ہیں، سندھ کے ماہی گیر31 اگست تک گہرے سمندر میں نہ جائیں۔

Share
Related Articles

لڑائی جھگڑا کیس ، پی ٹی آئی رہنما ء شیر افضل مروت بری

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سپریم کورٹ میں لڑائی...

پاکستان میں رواں سال میں ایم پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

اسلام آباد:رواں سال میں ایم پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔ پشاور...

ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہینِ عدالت کیس ، جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد:ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں جسٹس منصورعلی شاہ...

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم...