Home sticky post 6 وزیراعظم شہباز شریف کی اہلخانہ کے ہمراہ جاتی امرا آمد ، نواز شریف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی اہلخانہ کے ہمراہ جاتی امرا آمد ، نواز شریف سے ملاقات

Share
Share

لاہور:وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ جاتی امرا پہنچے جہاں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے صدر، سابق وزیراعظم اور اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے جاتی امراء میں آبائی قبرستان میں اپنے والدین، بھائی اور بھابھی کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ وقت گزارا، شہباز شریف نے دوپہر کا کھانا شریف فیملی کے ہمراہ کھایا۔

نواز شریف نے جاتی امراء میں آج وزیراعظم شہباز شریف سمیت تمام شریف خاندان کو کھانے پر مدعو کر رکھا تھا۔

Share
Related Articles

دنیا کا امیر ترین شخص کون؟فوربز نے 2025 کی فہرست جاری کر دی

نیویارک: امریکی جریدے فوربز نے 2025 کیلئے دنیا کے امیر ترین افراد...

بانی پی ٹی آئی کی علی امین گنڈاپور اور بیرسٹرسیف کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت دیدی

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے علی امین گنڈاپور اور کے...

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی انٹراسپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین نامزد

لاہور:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو انٹرپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس(آئی ایس سی)...