Home Uncategorized ٹی وی پروگرام میں ہاتھا پائی، سینیٹر افنان اللہ خان نے مقدمہ درج کرا دیا

ٹی وی پروگرام میں ہاتھا پائی، سینیٹر افنان اللہ خان نے مقدمہ درج کرا دیا

Share
Share

اسلام آباد:ٹی وی پروگرام میں ہاتھا پائی کے واقعے پر سینیٹر افنان اللہ خان نے مقدمہ درج کرا دیا۔

پولیس کی جانب سے دفعہ 506 ، 352 کے تحت شیر افضل مروّت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سینیٹر افنان اللہ خان کی جانب سے تھانہ آبپارہ میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دی گئی تھی۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...