Home Uncategorized اداکارہ در فشاں کا بوائے فرینڈ سے متعلق اہم انکشاف

اداکارہ در فشاں کا بوائے فرینڈ سے متعلق اہم انکشاف

Share
Share

لاہور:پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ در فشاں کے بوائے فرینڈ اور تعلقات کے بارے میں سوچ نے ان کے مداحوں کے دل جیت لیے۔

اداکارہ درفشاں سلیم کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جو اپنی اداکاری کے ساتھ خوبصورتی میں بھی اپنی مثال آپ ہیں۔

درفشاں کا ماضی میں دئیے گئے انٹرویو کا ایک مختصر کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں پاکستانی تہذیب و ثقافت اور اسلامی نظریات کی بنا پر پاکستانی خواتین کو بوائے فرینڈ سے دوستی اور تعلقات میں منسلک ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہتے سنا جاسکتا ہے کہ پاکستانی خواتین کا کوئی بوائے فرینڈ نہیں ہو سکتا۔

اداکارہ نے کہا کہ پاکستانی عورت کا بوائے فرینڈ ہونا ناممکن ہے اس لئے اگر کوئی بھی لڑکی کسی لڑکے کو پسند کرتی ہے تو بنا کسی رشتے میں منسلک ہونے سے گریز کرتے ہوئے نکاح کرے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...