Home سیاست خدیجہ شاہ کی مشکلات میں مزید اضافہ، منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کارروائی شروع

خدیجہ شاہ کی مشکلات میں مزید اضافہ، منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کارروائی شروع

Share
Share

لاہور: وفاقی تحقیقات ایجنسی (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کیخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کردیا۔

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کے بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی مشکوک ٹرانزکیشن ہوئیں، ایف آئی اے نے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات کے لیے متعلقہ بینکوں سے تفصیلات مانگ لیں، تمام ریکارڈ آنے کے بعد خدیجہ شاہ سے باقاعدہ طور پر پوچھ گچھ کی جائیگی۔

ذرائع ایف آئی اے کے مطابق خدیجہ شاہ سے جیل میں انویسٹی گیشن کی جائے گی، بینک اکاؤنٹ سے ہونے والی بیرون ملک ٹرانزیکشن کے حوالے سے بھی سوالات پوچھے جائیں گے، خدیجہ شاہ سے آمدن ذرائع کے حوالے سے بھی پوچھ گچھ کی جائیگی۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...