Home Uncategorized اروشی کے بعد ایک اور بھارتی حسینہ نسیم شاہ پر دل ہار بیٹھی

اروشی کے بعد ایک اور بھارتی حسینہ نسیم شاہ پر دل ہار بیٹھی

Share
Share

لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے حسن کا جادو بالی ووڈ حسیناؤں کے سر چڑھ کر بولنے لگا۔

پاکستانی فاسٹ باؤلر کی محبت میں گرفتار بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد ایک اور اداکارہ نسیم شاہ کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر اپنا دل ہار بیٹھی ہیں۔

بھارتی اداکارہ ایشا شاہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سے ذاتی طور پر ملاقات کی خواہش کا اظہارکیا ہے، اداکارہ کا یہ انٹرویو سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گیا۔

ایشا شاہ کا نسیم سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’وہ (نسیم شاہ) کافی اچھے لگ رہے ہیں اور ہندوستان میں بھی سوشل میڈیا ریلز پر کافی ٹرینڈ کر رہے ہیں۔

انٹرویو کے بعد اس بات سے تو انکار نہیں کیا جاسکتا کہ نسیم شاہ صرف اپنی کرکٹ صلاحیتوں کی وجہ سے ہی نہیں بلکہ انکی مقبولیت میں خوبصوتی کا بڑا عمل دخل ہے جو نا صرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی لوگوں کے ذہنوں پر سوار ہے۔

Share
Related Articles

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...