Home سیاست نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کیلئے آج اہم ملاقات ہوگی

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کیلئے آج اہم ملاقات ہوگی

Share
Share

پشاور:نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کے لیے آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوگی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کی ملاقات ہوگی جس میں نئے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری پر مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے لیے 3 دن میں دونوں رہنماؤں کو ایک نام فائنل کرنا ہوگا۔

خیال رہے کہ نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...