Home Uncategorized بھارتی مداح نے یمنیٰ زیدی کا پورٹریٹ بناکر اداکارہ کادل موہ لیا

بھارتی مداح نے یمنیٰ زیدی کا پورٹریٹ بناکر اداکارہ کادل موہ لیا

Share
Share

ممبئی: خوبروادکارہ یمنیٰ زیدی کابھارتی مداح نے پورٹریٹ بنا کر ان سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔

یمنیٰ زیدی کا پورٹریٹ بنانے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ بھارتی مداح کا کہنا ہے کہ اس نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی گئی پْرزور فرمائش پر یمنیٰ زیدی کا پورٹریٹ بنایا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بھی بھارتی مداح کی ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔

خیال رہے کہ شتہ دنوں مقبول اداکارہ وہاج علی کا پورٹریٹ بنانے والی بھارتی مداح نے یمنیٰ زیدی کا بھی پورٹریٹ بنا کر انہیں تحفہ دے دیا۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...