admin
Share your love
اداکارہ جینیفر لوپیز کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان
لاس ویگاس:معروف گلوکارہ اور اداکارہ جینیفر لوپیز نے امریکی صدارتی انتخاب میں نائب صدر اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے لاطینی کمیونٹی کا مذاق اڑانے پر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کی۔ جینیفر لوپیر نے…
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے
لاہور:ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈ بیٹر ظہیر عباس کو شامل کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ظہیر عباس پی…
عازمین حج کے لئے نئی صحت پالیسی جاری، شرائط سخت عائد
اسلام آباد:وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کی حکومت کی شرائط کے تحت عازمین حج کے لیے نئی صحت پالیسی جاری کردی ہیں اور مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد پر پابندی ہوگی۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کی جانب سے…
کے پی حکومت 10 ارب سے زائد بولی کے ذریعے پی آئی اے خریدنے کی خواہش مند
پشاور:خیبرپختونخوا حکومت کے بورڈ آف انوسٹمنٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نج کاری کے عمل کا حصہ بننے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 10 ارب روپے بولی سے زیادہ…
ہالی وڈ فلم ’ٹینیٹ‘ کی شوٹنگ کے دوران کرسٹوفر نولان کی ڈمپل کپاڈیا سے انوکھی خواہش
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ ڈمپل کپاڈیا نے ہالی وڈ کے مشہور ہدایتکار کرسٹوفر نولان کے ساتھ فلم ٹینیٹ میں کام کرنے کے تجربات کا انکشاف کیا۔ ڈمپل کپاڈیا نے بتایا کہ نولان نے ان سے انوکھی درخواست کی تھی۔ انہوں نے…
جرمنی میں ’چرسی پیزا‘ فروخت کرنے والے ریسٹورنٹ پر پولیس کا ریڈ
ڈسلڈورف:ایک جرمن پیزا ریسٹورنٹ پر چرس والا پیزا فروخت کرنے پر حکام نے چھاپا مارا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن پولیس نے بتایا کہ مغربی جرمنی کے شہر ڈسلڈورف کے ریستوران نے اس وقت چرس والا پیزا فراہم کرتا…
ڈرائیونگ سیکھنے کے دوران شہری نے گاڑی کو جھیل میں جا گرایا
تلنگانہ:بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک مضحکہ خیز واقعے میں ایک شخص جو گاڑی چلانا سیکھ رہا تھا غلطی سے اپنی گاڑی جھیل میں جاگراتا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک وائرل ویڈیو میں بٹوکما کنٹا جھیل میں جزوی…
غریب و متوسط لوگوں سے حج اخراجات قسطوں میں لینے کی تجویز
اسلام آباد:وزارت مذہبی امور نے غریب و متوسط لوگوں سے حج اخراجات قسطوں میں لینے کی تجویز پیش کر دی۔ ذرائع کے مطابق حج فیس قسطوں میں ادائیگی کی تجویز کابینہ کو ارسال کر دی گئی ہے، وزرات مذمبی امور…
اعظم سواتی مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
اسلام آباد:اعظم سواتی کو مقامی عدالتوں نے مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، انسداد دہشت گردی نے 7 مقدمات میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر کل کے لیے نوٹس جاری کرکے دلائل طلب…
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیا
اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی انصاف نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل منظور کرلیا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مخالفت کردی۔ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کے معاملے میں پیش…