admin
Share your love
کبھی کبھی سپریم کورٹ کے ایک جملہ لکھنے سے کیسز 18، 18 سال چلتے رہتے ہیں،چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے زمین تنازع کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ کبھی کبھی سپریم کورٹ کے ایک جملہ لکھنے سے کیسز 18، 18 سال چلتے رہتے ہیں۔حکم میں ایسا…
وزیراعظم قطر کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے دوحہ سے وطن واپس روانہ
دوحہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے دوحہ سے وطن واپس روانہ ہوگئے ۔آج وزیر اعظم سے قطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی اے) کے وفد نے ملاقات کی جس میں اقتصادی تعلقات…
گلگت بلتستان کا جشن آزادی، مرکزی تقریب میں گورنر و وزیرِاعلیٰ نے پرچم کشائی کی
گلگت:گلگت کے تاریخی چنار باغ میں جشنِ آزادی گلگت بلتستان کی پرچم کشائی کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی۔ گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ، وزیرِ اعلیٰ حاجی گلبر خان، میجر جنرل سید امتیاز حسین گیلانی نے پرچم کشائی کی۔…
وزیراعظم کی مستونگ میں گرلز ہائی سکول پر بم دھماکے کی شدید مذمت
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مستونگ میں گرلز ہائی اسکول پر بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بم دھماکے میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم…
سپیکر سردار ایاز صادق کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ،صدرآصف زردری کی خیریت دریافت کی
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران سپیکر نے بلاول بھٹو سے آصف علی زرداری کی صحت بارے دریافت کیا، سردار ایاز…
مستونگ میں بم دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
مستونگ:بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول ہسپتال چوک پر گرلز ہائی سکول کے قریب بم دھماکا ہوا جس سے ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں پولیس موبائل…
پی آئی اے کی نجکاری، 85 ارب کی جگہ ایک بڈر کی صرف 10 ارب کی بولی، انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی
اسلام آباد :قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے بڈنگ کی تقریب ہوئی جہاں واحد بولی دہندہ کی پیش کش پر انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی۔پی آئی کی نجکاری کے واحد بولی دہندہ نے پی آئی اے…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،تاجروں ،شہریوں کاواپس لینے کامطالبہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے پٹرول 1.35روپے ہائی اسپیڈ ڈیزل آئل 3.85روپے لیٹر مہنگا جبکہ مٹی کا تیل 1.48روپے اور لائٹ ڈیزل آئل2.61 روپے فی لیٹر سستا کردیا ہے وزارت خزانہ نے پٹرول…
بنوں میں آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر عاطف خلیل شہید ودیگر اہلکار سپرد خاک
راولپنڈی:ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں خوارج کے خلاف دوران آپریشن بہادری سے لڑتے ہوۓ جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر عاطف خلیل شہید (عمر 31 سال، ساکن ضلع سدھنوتی، آزاد کشمیر) ، نائیک آزاد اللہ شہید ( عمر 36…
حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد:حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق نومبر کے لیے ایل پی…