admin
Share your love
نیوزی لینڈ نے بھارت سے ٹیسٹ سریز جیت لی
پونے:نیوزی لینڈ نے بھارت کو دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ہرا کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ آج پونے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113رنز سے ہرایا۔ تیسرے دن…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی
اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی، جسٹس منیب اختر کو ججز کمیٹی میں شامل کردیا گیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے زریعے ججز کمیٹی میں پھر تبدیلی کردی گئی،رجسٹرار سپریم کورٹ…
پاکستان نے انگلینڈ کو پنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی
راولپنڈی: پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹ سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا…
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھا لیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدرِ مملکت آصف زرداری نے ایوانِ صدر میں ان سے حلف لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی حلف…
راولپنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ کی پوری ٹیم 112 پرآؤٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 36 رنز درکار
راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آوٴٹ ہو گئی اور پاکستان کو جیت کیلئے 36 رنز کا ہدف ملا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری…
اسرائیل کاخان یونس پر فضائی حملہ ، 14 معصوم بچے شہید
غزہ: اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کاسلسلہ نہ تھم سکا، خان یونس میں اسرائیل کے فضائی حملے میں 14 معصوم بچے شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 13 بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، شمالی غزہ میں…
توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم کی کارروائی پھر موٴخر
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موٴخر ہو گئی۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث بانی…
نامزد چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے
اسلام آباد: نامزد چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری آج 11 بجے ایوان صدر میں ہو گی، صدر مملکت آصف زرداری نامزد چیف جسٹس سے…
اسرائیل کی جانب سے ایران پر فضائی حملے ،20مقامات کو نشانہ بنایا گیا
تہران: اسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کردیا ، اسرائیل کی جانب سے ایران پر جنگی طیاروں، میزائلوں اور ڈرونز سے ایک رات میں تین باربمباری کی گئی اور 20مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ تہران ایئرپورٹ کے قریب بھی…
حزب اللّٰہ کے نئے راکٹ حملوں میں 9 اسرائیلی زخمی ہوگئے
بیروت:لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل میں مزید راکٹ داغ دیے، جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 3 کی حالت نازک ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان سے تقریباً 30 راکٹ غلیلی…