admin
Share your love
26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس میں درخواست گزار نے آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ محمد انس نامی درخواست گزار نے وکیل عدنان خان کی وساطت سے…
پاکستان اصلاحات کے مستقل نفاذ کو یقینی بنائے،آئی ایم ایف
واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان اصلاحات کے مستقل نفاذ کو یقینی بنائے، نجی شعبہ کی ترقی کے عمل میں بھی تیزی لائی جائے۔ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے…
پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس سے الگ رہنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم پر پارٹی پالیسی…
چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، اس حوالے سے کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کیا…
کرینہ کپور اور سیف علی خان کا میرج سرٹیفکیٹ سوشل میڈیا پر وائرل،سیف کا اصل نام بھی پتہ چل گیا
ممبئی: بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کا میرج سرٹیفکیٹ بھارتی سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ 16 اکتوبر 2012 کو ہونے والی اس محبت کی شادی کو اداکارہ کرینہ کپور نے متعدد…
ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ، پاکستان شاہینز نے عمان کو 74 رنز سے شکست دے دی
عمان: ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز نے عمان کو 74 رنز سے شکست دے دی۔ عمان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں پانچ وکٹوں…
کراچی بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا
کراچی: 26 ویں آئینی ترمیم کو کراچی بار ایسوسی ایشن نے مسترد کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کو پاس کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔…
الیکشن کمیشن کل پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کل پی ٰٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ الیکشن…
اسپیکر قومی اسمبلی کا آئینی ترمیم کے موقع پربہترین رپورٹنگ پرصحافیوں کو خراج تحسین
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر بہترین رپورٹنگ پر پارلیمانی صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی…
امریکا نے جدید ترین میزائل شکن نظام ‘تھاڈ’ کو اسرائیل میں نصب کردیا
واشنگٹن: امریکا سے دنیا کا جدید ترین میزائل شکن نظام تھاڈ چند روز قبل اسرائیل پہنچے تھے جسے اب نصب کرکے فنکشنل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکا کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ تھاڈ کو اسرائیل…