admin
Share your love
پاک بحریہ کا آپریشن، 145 ملین ڈالر کی بھارتی ساختہ منشیات ضبط
پاک بحریہ نے کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں کی بڑی کھیپ ضبط کرلی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیوی کے آپریشن کے دوران 2000 کلوگرام چرس، 370 کلو آئس اور 50 کلو ہیروئن…
آئینی ترامیم، جوڈیشل کونسل کی رپورٹ پر صدرکےپاس کسی بھی جج کو برطرف کرنے کا اختیار ہوگا
اسلام آباد: سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ ججز کے خلاف آرٹیکل 175 اے اور آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جاسکے گی، جوڈیشل کمیشن ججز کی سالانہ بنیادوں پر کارکردگی کا جائزہ لے گا، غیر تسلی بخش کارکردگی…
گلوکار عمر ملک 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری
لاہور: گلوکار عمر ملک کو 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار گلوکار عمر ملک کی پیشی پر انسدادِ دہشت گردی کورٹ لاہور کے جج نے تفتیشی افسر سے استفسار…
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی، اسپیکر نے چیئرمین سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی کے نام مانگ لئے
اسلام آباد: چیف جسٹس کی تقرری کے لیے مشاورتی عمل شروع ہوگیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ کو خط ارسال کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ کی آرٹیکل 175اے کی جانب چیئرمین سینیٹ کی توجہ مبذول کروائی اور…
ترکیہ کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کر گئے
نیویارک :: ترکیہ کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کر گئے۔ وہ معروف ترک صوفی سکالر بدیع الزماں سعید نورسی کے پیروکار تھے، انہوں نے سعید نورسی پر ایک کتاب بھی لکھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی، پارلیمانی کمیٹی کے لئے ارکان نام مانگ لیے گئے
اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان…
تحریک انصاف اقتدارمیں آ کر متنازعہ غیرآئینی ترامیم کا خاتمہ کرے گی،بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ متنازعہ وغیر آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ ڈالنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، پی ٹی آئی اقتدارمیں آ کر متنازعہ غیرآئینی ترامیم کا خاتمہ…
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظر ثانی کی درخواست خارج کر دی
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظر ثانی کی درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات…
صدر مملکت کی منظوری کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے بعد 26ویں آئینی ترمیم…
سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کا خوب چرچا ،ججز کے دلچسپ ریمارکس
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس، جسٹس منصور علی شاہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا نام لیے بغیر ریمارکس دیے اب لگتا ہے ہر…