admin
Share your love
سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظورکرلی گئی
اسلام آباد: سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظوری کرلی گئی اور ترمیم میں شامل تمام 22 شقوں کی الگ الگ منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترمیم ایوان بالا…
سینیٹ اجلاس ،26ویں ترمیم کی منظوری سے قبل اپوزیشن ارکان ایوان سے چلے گئے
اسلام آباد:سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری سے قبل اپوزیشن اراکان ایوان سے چلے گئے۔ پی ٹی آئی، سنی اتحاد اور ایم ڈبلیو ایم کے ارکان سینیٹ سے آئینی ترمیم کےلیے ووٹنگ سے قبل ہی چلے گئے۔…
نمبر پورے نہ ہونے کی وجہ سے آئینی ترمیم نہیں روکی تھی، عرفان صدیقی
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ نمبر پورے نہ ہونے کی وجہ سے آئینی ترمیم نہیں روکی تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے…
پی ٹی آئی متحد ، کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف متحد ہے اور کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے 11 ممبران کے رابطے میں نہ…
اسرائیل نے حماس اور حزب اللہ سے جھڑپوں میں میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حماس کے ساتھ جھڑپ میں غزہ کے شمالی علاقے میں 2 اہلکار مارے گئے جب کہ لبنان کے جنوبی علاقے میں حزب اللہ کے ساتھ لڑائی میں زخمی ایک میجر بھی…
جس طرح ترمیم ہو رہی ہے وہ جرم ہے، ہم اس کا حصہ نہیں بنیں گے،سینیٹر علی ظفر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے 26 ویں آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح یہ ترمیم ہو رہی ہے وہ میرے خیال میں جرم ہے۔رضامندی نہ ہو تو…
چیف جسٹس فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا کہا تھا؟اعظم نذیر تارڑ نے بتادیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے اندر آئینی بینچز کی تقرری یا آئینی عدالت کے لیے ہونے والی ترمیم کے حوالے سے واضح کیا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی مدت میں…
مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانی
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ مولانا فضل…
پلان کے تحت تحریک انصاف کا ایک بہت تگڑا بلاک بن چکا ہے، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک بہت تگڑا بلاک بن چکا، نمبرز 224 سے آگے جائیں گے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ…
سینیٹ اجلاس ،26 ویں آئینی ترمیم کا بل ایوان میں پیش
اسلام آباد:سینیٹ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس شروع جاری ہے ۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترامیم ایوان میں پیش کردیں۔ وزیر قانون نے کہا کہ پارلیمان میں موجود سیاسی جماعتوں کو…