admin

admin

سینیٹ اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہو گا

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس آج سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سید آل خان ناصر کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس رات ساڑھے 12 بجے ہونا تھا۔ سینیٹ اجلاس اب آج سہ پہر تین بجے…

اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کو خوفزدہ کرنے کی بھونڈی کوشش

غزہ: اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کو خوفزدہ کرنے کی بھونڈی کوشش سامنے آگئی۔ اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی لاش کی تصاویر والے پمفلٹ گرائے ہیں جس پر لکھا ہے کہ حماس اب…

کینیڈا کا بھارت کے باقی ماندہ سفارت کاروں کو بھی نوٹس میں رکھنے کا اعلان

مونٹریال: کینیڈا کی وزیرخارجہ میلینی جولی نے بھارت کے باقی ماندہ سفارت کاروں کو نوٹس میں رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی زمینی حدود میں کسی قسم کی کریمنل سرگرمی برداشت نہیں کریں گے۔ خبرایجنسی انادولو…

26ویں آئینی ترمیم، پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ…

مخصوص نشستوں کے کیس کی دوسری وضاحت کیسے جاری ہوئی؟ چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں آٹھ ججوں کی دوسری وضاحت جاری ہونے پر سپریم کورٹ کے عملے سے جواب مانگ لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے…

لاہور میں اسموگ کی روک تھام کے لئے مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں اسموگ کی روک تھام کیلیے مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسموگ کی روک تھام اور بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلیے لاہور کی انتظامیہ نے مصنوعی بارش کی…

نیول چیف کا دورہ نیدرلینڈز، اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں،باہمی دلچسپی پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ نوید اشرف نے نیدرلینڈز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے سرکاری دورے کے دوران نیدرلینڈز…