admin
Share your love
بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں طبی معائنہ ،مکمل فٹ قرار
راولپنڈی: عدالتی حکم پر بنائے گئے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مکمل فٹ قرار دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے لیے ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی،…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن وکیل انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن وکیل انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے انتظار پنجوتھا سے متعلق ٹی وی پر دیکھا۔ بہت برا…
جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی، درخواست وکیل عمران…
پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی
میلبرن:آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پاکستان…
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ…
کون بنے گا وائٹ ہاوٴس کانیا مکین؟ امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ،صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ کل ہوگی
واشنگٹن: کون بنے گا وائٹ ہاوٴس کانیا مکین؟ امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ منگل کے روز ہوگی۔ امریکی صدارتی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں، بیلٹ باکسز، پیپرز اور…
بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئیں
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔بشریٰ بی بی نے کہاکہ ہمارے وکلاء سمیت تمام وکلاء صرف وقت ضائع کرتے ہیں، جو اندر انسان بیٹھا ہے کیا وہ انسان نہیں ہے،…
سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ،انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیاجبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک…
پہلا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف
میلبرن: پاکستان نے میزبان آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میچ میں جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف دے دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلا جا رہا ہے، آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر…
سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں،جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔ سپریم کورٹ میں سوئی نادرن…