Home نیوز پاکستان پشاور میں خاتون اسکول ٹیچر کا بہیمانہ قتل

پشاور میں خاتون اسکول ٹیچر کا بہیمانہ قتل

Share
Share

پشاور: پشاور کے علاقے مین تازہ گرام چوک کے قریب سرکاری اسکول کی خاتون ٹیچر کو گاڑی سے اتار کر قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے خاتون ٹیچرکو گاڑی سے اتارکر قتل کیا اور 22 سالہ مقتولہ نے 9 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔

پولیس نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ خاتون ٹیچرکو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا، واقعے کا مقدمہ تھانہ کاٹلینگ میں درج کرلیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں کمی کا...

نئے ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن...

دفتر خارجہ نے پاکستان اور چین کی دوستی کو نشانہ بنانے والے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے میڈیا میں زیر گردش قیاس آرائیوں پر ردعمل...

190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلیں دائر کر دی گئیں

اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں...