Home Uncategorized سفاک بیٹے نے 5 ہزار روپے کیلئے ماں کو قتل کر دیا

سفاک بیٹے نے 5 ہزار روپے کیلئے ماں کو قتل کر دیا

Share
Share

دوحہ:قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اپنے صحافی کے قتل پر اسرائیل کیخلاف عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

الجزیرہ کی انتظامیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپنے صحافی کے قتل پر عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کریں گے اور کیمرا مین ثمر ابوداقہ کے قتل کا معاملہ ہیگ کی عدالت بھجوانے کیلئے قانونی ٹیم کو ہدایت کر دی ہے۔

گزشتہ روز خان یونس میں اسرائیل کے فضائی حملے میں الجزیرہ کا کیمرا مین ثمر ابوداقہ اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہو گیا تھا، ثمر ابوداقہ کیساتھ الجزیرہ غزہ کے بیورو چیف وائل دحدود بھی زخمی ہوئے، ان کا پورا خاندان اکتوبر میں ہونے والے حملے میں شہید ہو گیا تھا۔

غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک جاری اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 19 ہزار 76 سے تجاوز کر چکی جبکہ 50 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے، شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف سے زائد تعداد صرف بچوں اور خواتین کی ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...