Home Uncategorized الجریزہ کے صحافی کے شہید اہل خانہ کی اجتماعی قبر میں تدفین

الجریزہ کے صحافی کے شہید اہل خانہ کی اجتماعی قبر میں تدفین

Share
Share

غزہ: عرب ٹی وی الجریزہ کے صحافی وائل الدحدوح کے اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے اہل خانہ کی اجتماعی قبر میں تدفین کر دی گئی۔

الجزیرہ کی عربی سروس کے بیورو چیف وائل الدحدوح نے اپنے بیوی، بچوں اور پوتے کی نماز جنازہ خود پڑھائی، وائل الدحدوح کی اہلیہ، بیٹا، بیٹی اور پوتا غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گئے تھے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائل الدحدوح کے بیٹے کی عمر 15 سال تھی جو کہ ہائی سکول کے آخری سال میں تھا، بیٹی کی عمر 7 سال اور پوتے کی عمر فقط 18 ماہ تھی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...