حج آپریشن2024 کےلئے فلائٹ شیڈول جاری

اسلام آباد: حج 2024ء کیلئے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون تک جاری رہے گا، پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر اتریں گی۔ 24 مئی تا 9 جون تک بیشتر پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر…

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں…

ستائیسویں شب کی برکتیں سمیٹنے کیلئے مساجد میں غیرمعمولی رش،روح پرور مناظر ،حمدوثناء کی صدائیں

اسلام آباد:ستائیسویں شب کی برکتیں سمیٹنے کیلئے مساجد میں غیرمعمولی رش،اسلام آبادکی فیصل مسجد میں ختم قرآن کی دعامیں شرکت کیلئے سینکڑوں شہری پہنچ گئے۔ ملک بھرکی طرح جڑواں شہروں کی مساجد میں بھی ستائیسویں شب کو عبادات کا خصوصی…

‎صدقہ فطر کس کس شخص پر لازم ہے؟

‎اسلام آباد:صدقہ فطر اس شخص پر لازم ہے جو ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے مساوی رقم یا کسی ایسی چیز کا مالک ہو جس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔ ‎یہ ہر مسلمان پر چاہے…

رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی،سعودی حکومت کی جانب سے نئی ہدایات جاری

ریاض: سعودی عرب نے رمضان المبارک میں توقع سے زیادہ معتمرین اور عبادت گزاروں کی آمد کے پیش نظر عمرے کی ادائیگی کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی…

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں رمضان المبارک کی پہلی تراویح،روح پرورمناظر

مکہ معظمہ: مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں لاکھوں نمازیوں نے رمضان المبارک کی پہلی تراویح ادا کی۔ سعودی عرب میں آج پہلا روزہ ہے۔ رمضان المبارک کے آغاز پر گزشتہ رات لاکھوں افراد نے حرمین شریفین میں نماز تراویح…

‎رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو ہوگا

‎پشاور: ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو ہوگا۔ ‎مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ بروز پیر 29 شعبان المعظم بعد نماز عصر پشاور میں منعقد…