سائنس
Share your love
خواتین کی دل کے دورے سے اموات کی شرح مردوں کے مقابلے میں دُگنی ہوتی ہے،تحقیق
لسبن: ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین کی دل کے دورے سے موت واقع ہونے کی شرح مردوں کے مقابلے میں دُگنی ہوتی ہے۔تمام عمر کی خواتین جو دل کے دورے سے متاثر ہوتی ہیں ان کی…
اسٹرابیری عمر بڑھنے کے رفتار میں کمی اور قوتِ مدافعت کو بہتر کرنے میں مددگار
مینیسوٹا:ایک تحقیق میں واضح کیا گیا ہے کہ اسٹرابیری کو توانا رنگ اور ذائقہ دینے والے کیمیکل انسانوں میں ممکنہ طور پر عمر بڑھنے کی رفتار کو سست کر سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف مینیسوٹا میں انسٹیٹیوٹ آف بائیولوجی آف ایجنگ…
سیب کھائیں اور بڑھاپے کو دور بھگائیں
میساچوسیٹس: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سیب اور سیاہ توت میں موجود ایک جزو بڑھاپے میں نحیف ہونے کے امکانات کو کم کر دیتا ہے۔جس کا مطلب ہے کہ بڑھاپے میں کمزوری سے بچنے کے لیے غذائی…
انسان کاڈی این اے ہر جگہ سے مل سکتاہے
فلوریڈا: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمندر کا ریتلا ساحل ہو یا کسی ہسپتال کا کمرہ انسان جس جگہ جاتا ہے اپنے ڈی این اے وہاں چھوڑ دیتا ہے۔ڈی این اے سے متعلق اس پیشرفت کو استعمال کرتے…
عمر کے کس حصے میں ہمیں بھولنے کا عارضہ لاحق ہو سکتا ہے
نیویارک: امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھول اور نسیان کا خوفناک عارضہ عمر کے کسی بھی حصے میں لاحق ہوسکتا ہے۔ امریکی ماہرین کاکہنا ہے کہ ان میں اشیا رکھ کر بھول جانا، یا عینک اور فون کو…
غذا کو خوب چباکر کھائیں اور ذیابیطس کو خود سے دو ربھگائیں
نیویارک: ماہرین صحت نے واضح کیا ہے کہ غذا کو خوب چباکر کھانے سے خود ذیابیطس کے مریضوں کے خون میں شکر کی سطح کم ہوسکتی ہے۔ ماہرین صحت نے ذیابیطس کے مریضوں کو تجویز دی ہے کہ وہ نہ…
سیکنڈز میں روایتی پین سے ڈیجیٹل قلم میں تبدیل ہونے والا ڈیجیٹل پن تیار
لندن: جدید دنیا میں ہم کاغذ پر کم لکھتے ہیں اور کمپیوٹر پر زیادہ تحریر کررہے ہیں۔ اسی تناظر میں نْووا نامی قلم بنایا گیا ہے جو ایک جانب عام روایتی پین ہے تو دوسری جانب اس سے لکھی تحریر…
بے چینی ختم کرنے کاطریقہ دریافت
لندن: سائنس دانوں نے دماغ میں موجود ’بے چینی کے جین‘ کو قدرتی طریقے سے بند کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ یہ کامیابی سائنس دانوں کو بے چینی کے مسائل کے حوالے سے نئے علاج وضع کرنے میں مدد…
بڑھاپے میں اندھے پن کو روکنے کے لئے نئی دوا تیار
برکلے، کیلیفورنیا: کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک مختصر سالمے (مالیکیول) پرمبنی دوا تیار کی ہے جو عمررسیدگی میں ہونے والے اندھے پن کی سب سے بڑی وجہ میں مؤثر ثابت ہوسکتی ہے جسے ’ایج ریلٹڈ میکیولر ڈی جنریشن‘ (اے…
فون پر طویل گفتگو کی روش آپ کودل کامریض بناسکتی ہے ،ماہرین
بیجنگ: ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ اگر دل کو صحت مند اور بلڈ پریشر کو کم رکھنا چاہتے ہیں تو فون پر بات کرنا کم کر دیں۔کیونکہ یہ روش آپ کوعارضہ قلب کاشکاربناسکتی ہے ۔ ایک تحقیق کے مطابق…