Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سائنس

Share your love

دانتوں کی دوبارہ نشوونما کرنے والی دوا کی انسانوں پر آزمائش کی تیاری

اوساکا: جاپانی سائنسدانوں کی جانب سے ٹوٹ جانے یا گر جانے والے دانتوں کی دوبارہ نشوونما کیلئے دوا متعارف کرائی گئی تھی جس کی جانوروں پر کامیاب آزمائش کے بعد اب انسانوں پر آزمائش شروع کی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس…

چار سالہ بچے کے دل کی دھڑکن 19 گھنٹے رکنے کے بعد دوبارہ بحال،ڈاکٹرزحیران

کولوراڈو سٹیٹ:ایک ناقابل یقین واقعہ نے ڈاکٹروں کو حیران کر دیا، امریکہ کے کولوراڈو سٹیٹ چلڈرن ہسپتال میں 4 سالہ بچے کا دل تقریباً 19 گھنٹے تک رکنے کے بعد دوبارہ حرکت میں آگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق…

کھانے میں اضافی نمک چھڑکنا آپ کو کینسر میں مبتلا کر سکتا ہے ،تحقیق

ویانا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کھانے میں اوپر سے نمک چھڑکنا معدے کے کینسر کے امکانات میں خطرناک حد تک اضافہ کر سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف ویانا میں قائم سینٹر فار پبلک ہیلتھ کے محققین نے…

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش

کیمبرج: سائنس دانوں نے ایک نئی ویکسین ٹیکنالوجی وضع کی ہے جو کورونا وائرس کی وسیع اقسام کے خلاف تحفظ فراہم کر سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج اور آکسفورڈ اور کیلیفورنیا اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے درمیان ہونے والی مشترکہ تحقیق…

کھانسی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے؟

کھانسی کی سنگینی ہر فرد کی مجموعی صحت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ عام طور پر کھانسی جان لیوا نہیں ہوتی۔ تاہم بعض شدید حالات میں کھانسی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ ذیل میں کچھ ایسی طبی…

بچوں میں ہائی بلڈ پریشر فالج اور دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

ٹورونٹو: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بچپن اور نوجوانی میں ہائپرٹینشن کا ہونا ممکنہ طور پر فالج اور دل کے دورے جیسی طویل مدتی سنجیدہ نوعیت کے قلبی امراض کے خطرات چار گُنا تک بڑھ سکتا…

‎صحت مندزندگی کے لئے وقت کی مفید تقسیم

میلبرن: ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے واضح کیاہے کہ انسان کو دن کا کتنا وقت کھڑے رہنے، بیٹھنے، سونے اور کسی جسمانی سرگرمی مشغول ہونے جیسی سرگرمیوں میں صرف کرنا چاہیئے۔ آسٹریلیا کی سوئنبرن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے…

سائنسدانوں کی جانب سے انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی جلد کی تیاری

ٹیکساس: سائنس دانوں نے پہلی لچکدار برقی جِلد تیار کی ہے جس کو روبوٹس پر چڑھاکر انسانی جِلد کی طرح محسوس کیا جاسکے گا۔یہ نئی جِلد چاہے جتنا بھی کِھنچ جائے، دباوٴ کے نتیجے میں اس میں کوئی تبدیلی پیش…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!