سائنس
Share your love
غذاؤں کے انتخاب کا دماغ کی صحت پر اثرات سے تعلق کا انکشاف
کووینٹری: ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صحت مند اور توازن غذا برتر دماغی صحت، بہتر ذہنی کارکردگی اور کیفیت سے تعلق رکھتی ہے۔ یونیورسٹی آف واروک میں کی جانے والی اس تحقیق میں سائنس دانوں نے غذاؤں…
ہر سرجری سے بچنا خطرناک بھی ہو سکتا ہے،تحقیق
کیلیفونیا: زیادہ تر عمر رسیدہ افراد سرجری کا سُن کر پریشان ہوجاتے ہیں اور اس سے انکار کردیتے ہیں لیکن نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ ہر سرجری سے بچنا خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین…
چاند پر بھی 4 جی انٹرنیٹ سروس دستیاب ہوگی
نیویارک: دنیا کے ہر حصے میں اب تک 4 جی انٹرنیٹ نیٹ ورک کی سہولت دستیاب نہیں مگر بہت جلد چاند پر ضرور ایسا ممکن ہو جائے گا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا اور فن لینڈ کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نوکیا…
بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سےکئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؟
ناخن نہ کاٹنے کے نقصانات کافی زیادہ ہیں بالخصوص چھوٹے بچوں کے لحاظ سے جن کے مدافعتی نظام ابھی نشو نما پارہے ہوتے ہیں۔ بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سے کئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ درج…
سائنس دانوں کی جانب سے پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہد
پرتھ: بین الاقوامی محققین کی ایک ٹیم نے ایک قریبی کہکشاں میں پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ کیا ہے۔ محققین نے ہماری ملکی وے کہکشاں کے قریب موجود ورگو کلسٹر کا مطالعہ کیا جس میں انہوں…
ذہنی طور پر مشکل نوکری دماغی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار، تحقیق
اوسلو: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ذہنی طور پر کٹھن نوکری آپ کے ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کر سکتی ہے۔ ناروے کے اوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق…
ٹائپ 2 ذیا بیطس کا مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق
سرے: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس چھاتی، باول اور لبلبے کے کینسر کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے۔ یونیورسٹی آف سرے میں ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ ٹائپ…
سائنس دانوں کی جانب سے سائبورگ کاکروچ کی فوج کی آزمائش
سنگاپور: سنگا پور میں سائنس دانوں نے ریموٹ سے چلنے والے سائبورگ کاکروچ کی فوج چھوڑی ہے جس کا مقصد مستقبل کے ریسکیو مشنز کے لیے ان کاکروچ کی آزمائش کرنا ہے۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ تقریباً 20 سائبورگ…
انسانی خون میں موجود بیکٹیریا میں ویمپائر جیسی ایک نئی خاصیت دریافت
واشنگٹن: سائنس دانوں نے انسان میں موجود بیکٹیریا میں ویمپائر جیسی نئی خصوصیات دریافت کی ہے۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے خراب غذا کی صورت ہونے والی بیماریوں کا سبب بننے والے سیلمونیلا اور ای کولی جیسے بیکٹیریا میں…
ناسا روبوٹ کتے کو چاند پر چلنے کی تربیت دینے میں مصروف
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کے محققین ایک روبوٹ کتے کو چاند پر چلنے کی تربیت دینے میں مصروف ہیں۔ ناسا، ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی، جورجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، اوریگون اسٹیٹ یونیورسٹی، ٹیمپل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف پینسیلوینیا کے…