سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس ، فواد چودھری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چودھری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھرموخر کر دی۔فواد چودھری کی جانب سے عدالت میں کیس کی دستاویزات مہیا…

انسداد دہشتگردی عدالت کا 9 مئی واقعات میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی واقعات میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ایک نہیں میری کئی ملاقاتیں…

توشہ خانہ کیس چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد :اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو آج حاضری یقینی…

لوڈشیڈنگ کا راگ الاپنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج 2 جھنڈے رکھ کر کہتے ہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، خود سیاسی مخالفین کو جھوٹے کیسز میں سزائے موت کی چکیوں میں رکھا۔لوڈشیڈنگ کا…

بین الاقوامی مبصرین کو اجازت نہ دینے سے متعلق تمام افواہیں مفروضوں پر مبنی ہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ انتخابی شفافیت اور انتخاباتی عمل کے مشاہدہ کیلئے قومی اور بین الاقوامی مبصرین کا ہمیشہ خیر مقدم کرتے ہیں۔بین الاقوامی مبصرین کو اجازت نہ دینے سے متعلق تمام کہانیاں اور…

سردار ایاز صادق پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد:پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے چیئرمین کا انتخاب ہوگیاسردار ایاز صادق کو پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا متفقہ چیئرمین مقررکرلیاگیا۔ پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا اگلا اجلاس منگل کو ہوگا۔ایاز صادق نے کہا کہ تیرہ اگست…

عون چوہدری نے پی ٹی آئی پرپابندی کے لیے درخواست دائرکردی

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے تحریک انصاف پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔عون چوہدری نے سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کو بطور پارٹی تحلیل کرنے کی استدعا کی۔وہ الیکشن کمیشن میں…

جہانگیر ترین کے بھائی نے خودکشی کرلی

لاہور :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کے مالک معروف سیاست دان جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔لاہور پولیس کاکہناہے کہ عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مار لی۔ میڈیا رپورٹس…