ای سی سی نے یو اے ای اورپاکستان کے درمیان فریم ورک معاہدےکے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نےحکومت متحدہ عرب امارات اور حکومت پاکستان کے درمیان فریم ورک معاہدے کے مسودے پر بات چیت کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی…

الیکشن کمیشن ملک میں انتخابات کیلئے تیار ،الیکشن مٹیریل اور بیلٹ پیپر کیلئے پیپر کی خریداری مکمل کرلی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن ملک میں انتخابات کیلئے تیار ،،، الیکشن مٹیریل اور بیلٹ پیپر کیلئے پیپر کی خریداری مکمل کرلی ،،،ڈرافٹ لِسٹ آف پولنگ سٹیشن بھی تیار کرلی گئی انتخابی فہرستوں کی طباعت وترسیل کیلئے الیکشن کمیشن نادرا سمیت تمام…

چودھری شجاعت حسین کی چودھری پرویز الہٰی سے کیمپ جیل میں ملاقات ،سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کیمپ جیل میں ملاقات کی۔ جس میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین اور…

جسٹس قاضی فائزعیسی کا تحریر کردہ مراسلہ منظر عام پر آگیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائزعیسی کا تحریر کردہ مراسلہ منظر عام پر آگیا جس میں انہوں نے بطور چیف جسٹس پاکستان مقدمات فیصلوں کا نظام صاف شفاف بنانے کی کوشش کا تذکرہ کیا ہے۔جسٹس قاضی…

جلاؤ گھیراؤ مقدمہ، خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،جیل منتقل

لاہور:9 مئی کو عسکری ٹاور پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عدالت نے خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گلبرگ میں پلازے میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ کی انسداد دہشت…

نواز شریف کا حکومت سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

لندن: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے یونان حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ…

چیئرمین پی ٹی آئی کی پانچ مقدمات میں ضمانت منظور جبکہ گیارہ مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع مل گئی

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کی دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج پانچ مقدمات میں ضمانت منظور جبکہ انسداد دہشت گردی عدالت سمیت دیگر عدالتوں سے گیارہ مقدمات میں چار جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع مل گئی۔ انکی اہلیہ…

چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں غیرمعمولی اضافہ،ڈھیروں سہولتوں کی فراہمی

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں غیرمعمولی اضافہ کے بل کی تفصیلات سامنے آگئی جس میں خاندان کے افراد کو بھی ڈھیروں سہولتیں دی گئی ہیں۔ دستاویز کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے ساتھ اب اہلخانہ کو بھی نجی علاج…