پاکستان
Share your love
پاک امریکا تعلقات کے مستقبل سے پُر امید ہوں،سفیر مسعود خان
واشنگٹن:امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں۔پاک امریکا تعلقات کے مستقبل سے پُر امید ہوں۔ مسعود خان نے یہ بات ڈیلاس میں اپنا کنونشن میں شرکت کے موقع پر…
بابوسر ٹاپ پر جولائی میں برف باری،سیاحوں کی عید ہو گئی
گلگت : بابوسر ٹاپ پر چار سے پانچ انچ برف باری نے جولائی میں دسمبر جیسی ٹھنڈ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، سیاحوں ٹھنڈے موسم اوررفیلے نظاروں خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ گلگت بلتستان کےبالائی علاقوں میں برفباری کا…
جی ایس پی پلس سہولت میں رکاوٹ آئی تو پاکستانی برآمدات متاثر ہوں گی،سفیر یورپی یونین
اسلام آباد: پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رائنا کایونکا نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس سہولت میں رکاوٹ آئی تو پاکستانی برآمدات متاثر ہوں گی اور ملازمین پر بھی اس کا اثر پڑے گا جب کہ…
پاکستان، سوئٹزرلینڈ نے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردئیے
نتھیا گلی: پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں تناوٴ نہیں، خوشحالی اور امن کا فروغ چاہتا ہے۔ پاکستان اور…
پنجاب کے دریاوٴں میں ممکنہ سیلاب خدشہ، پی ڈی ایم اے کااہم بیان سامنے آگیا
پنجاب کے دریاوٴں میں ممکنہ سیلاب کے معاملے پر پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر حمید اللہ ملک کاکہناہے کہ پنجاب کے 4 دریاوٴں میں فی الحال سیلاب نہیں آ رہا۔ ایک بیان میں پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر…
کشمیری رہنما برہان وانی کا ساتواں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے،ریلیاں ،مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاوٴن ہڑتال
مظفرآباد/سری نگر: عظیم کشمیری آزادی پسند راہنما برہان وانی کا ساتواں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔یوم مزاحمت کے موقع پر شہدائے کشمیر کی ماوٴں ، بیواوٴں اور بیٹوں برہان شہید سمیت دیگر شہداء کی تصویروں پر گل پاشی کی۔جبکہ…
پاکستانی اسٹاک مارکیٹ یک ہفتے کے دوران دنیا میں سب سے بہترین اسٹاک مارکیٹ قرار
اقتصادی امور پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ بلوم برگ نے پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کو ایک ہفتے کے دوران دنیا میں سب سے بہترین اسٹاک مارکیٹ قرار دے دیا۔ معاشی صورتحال پر نظر رکھنے والے ادارے بلوم برگ نے اپنی…
چیف جسٹس آف پاکستان کی تین صحافیوں سے ملاقات، سوشل میڈیا پرطوفان برپا ہوگیا
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی 3 صحافیوں سے ملاقات کے متعلق سوشل میڈیا پرطوفان برپا ہوگیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سپریم کورٹ میں3 صحافیوں کیساتھ ملاقات کے متعلق سوشل میڈیا پرطوفان برپا ہوگیا۔…
پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کی شانداز کارکردگی، بلوم برگ بھی معترف
اقتصادی امور پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ بلوم برگ نے پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کو ایک ہفتے کے دوران دنیا میں سب سے بہترین اسٹاک مارکیٹ قرار دے دیا۔ معاشی صورتحال پر نظر رکھنے والے ادارے بلوم برگ نے اپنی…
شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات پر بند ، سینکڑوں مسافر اور سیاح پھنس گئے
گلگت :شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات پر بند ہونے سے سینکڑوں مسافر اور سیاح پھنس گئے۔جبکہ انتظامیہ نے بابوسر ٹاپ کو سیاحوں اور مقامی افراد کے لئے بند کردیا ہے۔ گلگت بلتستان میں بارش کا سلسلہ شروع…