Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

کارساز حادثہ کیس، مرکزی ملزمہ نتاشہ اور جاں بحق افرد کے لواحقین کے مابین معاملات طے پا گئے

کراچی: کراچی میں کارساز حادثہ کیس کی مرکزی ملزمہ نتاشہ دانش اور جاں بحق ہونے والے دو افراد کے لواحقین درمیان معاملات طے پا گئے۔ جاں بحق افراد کے لواحقین نے کہا ہے کہ ہم نے ملزمہ کو اللہ کے…

اسلام آباد کے مصروف ترین کاروباری مرکز کے قریب فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مصروف ترین کاروباری مرکز کے قریب فائرنگ کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ آئی ایٹ مرکز کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔موقع پر موجود عینی شاہدین…

انٹرا پارٹی کیس ، پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ ممبر سندھ نثار دورانی کی جانب…

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ کل سنائےجانے کا امکان

  اسلام آباد : نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کےخلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلوں پر فیصلہ کل سنائے جانےکا امکان ہے، سپریم کورٹ نے 6 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی…

کے پی میں گرڈ اشٹیشنوں پر حملے کرنے والوں کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

  اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں گرڈ اسٹیشنوں پر حملوں کے واقعات پر پاور ڈویژن نے سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ وہ گرڈ اسٹیشنز پر حملوں اور قبضہ کا معاملہ وزرات داخلہ کے ساتھ…

فوج کی آپریشنل تیاریوں ،وارگیمزپر بریفنگ، وزیراعظم کا اظہار اطمینان

اسلام آباد: پاک فوج کی جانب سے وزیر اعظم کو حال ہی میں ختم ہونے والی وارگیم اور خطرے کے پورے میدان میں فوج کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی جس پر وزیراعظم نے اطمینان کا اظہار کیا۔ آئی…

انٹربینک میں ڈالرسستا، اوپن مارکیٹ میں قیمت برقرار

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ میں نرخ برقرار رہے۔ حکومت کا کمرشل لونز اور گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ سطح پر معاہدوں کے ذریعے 3سال کا ایکسٹرنل فنانشل گیپ ختم کرنے اور قرضوں کی موخر ادائیگیوں…

پاکستان کی اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے قرض کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان نے اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے 1.75 ارب ڈالر قرض کی درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ٹی ایف سی، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے کموڈیٹی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!