سائنس
Share your love
ناک کے بال کھینچنے کی عادت آپ کے لئے جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے
ماہرین صحت کا کہنا ہے ناک کے بال نوچنے سے انفیکشن نیسل ویسٹیبیولٹز ہوسکتا ہے جس کے نتیجے میں ناک کے اندر اور باہر سوزش، ناک کے بال کی جڑ میں دانہ (پمپل)، نتھنوں کے گرد پپڑی کا جمنا اور…
رات کو کس وقت بسکٹ کھا نا نقصان دہ ہو سکتا ہے ،ماہرین صحت نے بتا دیا
لندن: ایک نئی تحقیق کے مطابق رات 9 بجے کے بعد بسکٹ کھانا صحت کے لیے مضر ہوسکتا ہے۔کیونکہ غیر صحت بخش سنیک کھانے کا عمل جسم کی گھڑی سے مطابقت نہیں رکھتا ۔ کنگز کالج لندن کے محققین کی…
نئے قدرتی دانت نکلنے کی دوا ایجاد
ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں نے ایسی انقلابی دوا کی تیاری میں پیشرفت حاصل کر لی ہے جو نئے دانتوں کا حصول ممکن بنا سکتی ہے، دوا کا کلینیکل ٹرائل جولائی 2024 میں شروع ہوگا۔ ایک میڈیکل جرنل ’نیچر‘ میں شائع ہونے…
پورے ہفتے میں ایک یا دو دن کی ورزش بھی فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے ،تحقیق
میسا چیوسیٹس: اگر ہفتے میں 150 منٹ تک کی درمیانی یا سخت قسم کی ورزش کی جائے تو اس سے بہت طبی فوائد ملتے ہیں۔ لیکن ایک یا دو روز میں اس پوری مقدار کی ورزش کرنے سے بھی فوائد…
سونے کے لئے لیٹتے ہی ہمیں خیالات کیوں گھیرلیتے ہیں
لندن: سارے کام کرنے کے بعد جب ہم سونے کے لئے لیٹتے ہیں تو فکریں، پریشانیاں، مشکلات، کرنے کے کام اور دوسری مصروفیات ذہن میں سر اٹھاتی رہتی ہیں۔ لوگوں کی اکثریت رات کو روشنیاں گل کرکے جب سونے لیٹتی…
بزرگوں میں طویل اکیلا پن ان کے دماغ میں سکڑاوٴ کی وجہ بنتا ہے،تحقیق
جاپان: آج کے دور میں سماجی تنہائی ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ بزرگ تنہا رہتے ہیں اور جوان تیز رفتار زندگی کی بنا پر انہیں وقت نہیں دے پاتے۔امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کاکہنا ہے کہ بزرگوں کو سماجی…
امریکی طبی سائنسی تحقیقی مرکز میں خاکروب نے 20 سالہ محنت خاک میں ملا دی
واشنگٹن:امریکا میں طبی سائنسی تحقیقی مرکز میں خاکروب کی معمولی سی غلطی کے باعث لیبارٹری کی 20 سال کی تحقیق تباہ ہو گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک اسٹیٹ میں رینسیلر انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز کے درمیان معاہدے کے…
ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں پر سیاہ دھبے کیوں پڑے ہیں ؟
لاہور: انگلیوں اور پیروں پر سیاہ دھبوں کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، کئی لوگ صحت سے متعلق مسائل کا شکار ہوتے ہیں، دوا کھانے کی وجہ سے یہ دھبے پڑسکتے ہیں یا یہ جینیاتی مسئلہ بھی ہوسکتا ہے۔ جب جلد…
انسان نما روبوٹس نے پریس کا نفرنس کرکے سب کو حیران کردیا
جنیوا: انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ۔روبوٹس کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کو بہتر طریقے سے چلا سکتے ہیں۔ جنیوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روبوٹس نے دعویٰ…
اینٹی بائیوٹکس کی بھرمار سے ادویہ بےاثرہونے سے بچوں کی صحت متاثر ہوسکتی ہے،تحقیق
لندن: اینٹی بائیوٹکس کی بھرمارکا اثر بچوں کے جین پر بھی پڑتاہے جو کئی تحقیقات میں سامنے آیا ہے۔ لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ ادویہ بےاثرہونے سے بچوں کی صحت متاثر ہوسکتی ہے۔ اگلا انفیکشن ان میں…