سائنس
Share your love
آکسیجن کو زمین کا حصہ بننے میں 20 کروڑ سال لگے، تحقیق میں انکشاف
یوٹاہ: زمین پر انسانوں کا سانس لینا ایک انتہائی آسان عمل ہوتا ہے۔ لیکن ابتدائی وقتوں میں اس کا بننا اتنا آسان عمل نہیں تھا۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق زمین پر موجود آکسیجن کو وجود میں آنے کے لیے…
زیادہ کھانے کے باعث عید پر گیسٹرو، ڈائریا کے سینکڑوں مریض رپورٹ
لاہور: لاہوریے بسیار خوری سے باز نہ آئے، عید الاضحیٰ کے پہلے دن گیسٹرو، ڈائریا کے سیکڑوں مریض رپورٹ ہوئے جبکہ شہر کے میڈیکل سٹورز پر بھی سینکڑوں مریضوں نے سیلف میڈیکیشن لی۔ لاہور کے ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں معدہ…
طیارے جتنی آواز پیدا کرنے والی انتہائی چھوٹی مچھلی
برلن: قدرت مختلف جانداروں کو حیرت انگیز صلاحیتوں سے نوازتی ہے۔ ایسے ہی Danionella cerebrum نامی ایک مچھلی ایسی زوردار آواز پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جتنی ایک طیارے کی ہوتی ہے۔ ڈینیونیلا سیریبرم، جس کا سائز صرف 12…
انٹرنیٹ پر زیادہ وقت گزارنے سے دماغی افعال شدید متاثر ہونے کا انکشاف
سان فرانسسكو: ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وقت گزارنے والے نوجوان روزمرہ کے ضروری معمولات انجام دینے میں دماغی طور پر شدید مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ جریدے ’PLOS مینٹل…
مرد و خواتین میں سے کون زیادہ گوشت کھاتا ہے؟
اسلام آباد:انسانی صحت کے لیے گوشت بہت ضروری ہے لیکن اس کی زیادتی کبھی کبھار نقصان دہ بھی ہوسکتی ہے۔ گوشت پروٹین وٹامن، آئرن اور زنک سے بھرپور غذا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک نئی تحقیق میں یہ بات…
تنہائی سے جسمانی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں،تحقیق
پنسلوانیا: ہم میں سے تقریباً سبھی کبھی نہ کبھی تنہائی کے احساسات سے گزرتے ہونگے بھلے قلیل مدت کیلئے ہی سہی اور بعد میں اسے بھول جاتے ہیں۔ تاہم ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ اس کے جسمانی صحت…
ٹیٹنس کی ویکسین رعشے کے علاج میں مددگار
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عام طور پر دستیاب ٹیٹنس کی ویکسین رعشے کے مرض (پارکنسنز بیماری) کو روکنے یا علاج کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔ ٹیٹنس بیکٹیریا اس بیماری کے خلیوں پر کس طرح…
ٹی وی کے سامنے وقت گزارنے کے بجائے جسمانی سرگرمی میں مشغولیت فائدہ مند
میساچوسٹس: حال ہی میں ہوئے ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی وی کے سامنے وقت گزارنے کے بجائے جب آپ جسمانی سرگرمی میں مشغول ہوتے ہیں تو یہ صحت مندانہ طریقے سے عمر بڑھنے کے امکانات…
زیادہ وزن کی حامل خواتین میں فالج کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق
ہیلسنکی: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن خواتین کا وزن نوعمری یا 55 سال تک کی عمر میں زیادہ ہوتا ہے، ان میں خون جمنے کی وجہ سے فالج کا خطرہ بھی زیادہ ہوجاتا ہے۔…
انرجی ڈرنکس سے بڑی آنت کا کینسر ہونے کا خطرہ،محققین نے خبردار کر دیا
فلوریڈا: امریکی محققین نے خبردار کیا ہے کہ کیفین سے بھرپور انرجی مشروبات کولون (بڑی آنت) کے کینسر کا سبب ہوسکتی ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ انرجی ڈرنکس میں موجود اجزاء کا ایسے بیکٹیریا سے تعلق ہوسکتا ہے جو…