جماعت اسلامی کا اکتوبر میں ریفرنڈم کے بعد بجلی کے بل ادا نہ کرنے کااعلان

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان نے بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکسز، آئی پی پیز کے خاتمہ اور ریفرنڈم کے بعد بجلی کے بل ادا نہ کرنے کااعلان کردیا۔ لاہور کے وحدت روڈ پر جماعت اسلامی پاکستان نے بجلی کے بلوں…

حکومت کو پنڈی معاہدے کی خلاف ورزی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، امیر جماعت اسلامی

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی بات کرنا امریکہ و اسرائیل کو خوش کرنا ہے.   ادارہ نور حق میں قومی و بین الاقوامی صورتحال اور حق دوعوام…

مولانا فضل الرحمٰن جمعیت علمائے اسلام کے بلامقابلہ امیر منتخب

    پشاور: مولانا فضل الرحمٰن جمعیت علمائے اسلام (ف) کے بلامقابلہ امیر اور مولانا عبدالغفور حیدری بلامقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے۔   جے یو آئی کی مرکزی جنرل کونسل کے تمام ارکان نے دونوں رہنماوں کو متفقہ طور پر…

انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں اب گولی کا جواب گولی سے ملے گا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں اب انقلاب کا اعلان کرتا ہوں کیونکہ انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں لہٰذا اب گولی کا جواب گولی، شیل کا شیل اور اور لاٹھی کا جواب لاٹھی…

فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو دورہ گورنر ہاؤس کی دعوت

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو گورنر ہاؤس کے دورے کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ گنڈا پور سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بذریعہ خط…

حسن نصر اللہ کی پوری زندگی اسرائیل کے خلاف بھر پور جدوجہد سے عبارت ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں فضل الرھإان نے کہا کہ حسن نصر اللہ کا…

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی گناہ ہے، وزیراعظم

لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے پاک-چین تعلقات تباہ اور راہداری منصوبہ بند کردیا تھا جبکہ 9 مئی کا سانحہ ناقابل معافی گناہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں فلسطین…

جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہو گا ملک ترقی نہیں کر سکتا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس کوئی تھنک ٹینک نہیں ہے ہماری جماعت کی انفرادیت یہی تھنک ٹینک…

اداروں سے ٹکراؤ نہیں چاہتے، اپنا احتجاج ریکارڈ کرا دیا، علی امین گنڈا پور کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ علی امین گنڈاپور نے کارکنوں کو واپس جانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اداروں کے ساتھ ٹکراؤ نہیں چاہتے، ہم نے اپنا احتجاج…